استاد جی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - استاد کو خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ، استاد صاحب۔ "استاد صاحب کی قمچیوں سے چوتڑ لال ہو جاتے تھے۔"
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'استاد' کے ساتھ حرف تعظیم 'جی' لگایا گیا ہے۔ ١٩٢١ء کو "اودھ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - استاد کو خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ، استاد صاحب۔ "استاد صاحب کی قمچیوں سے چوتڑ لال ہو جاتے تھے۔"